پاکستان میں 20لاکھ روزگار کے نئے مواقع ،بین الاقوامی ادارے نے بڑی خبرسنادی
بیجنگ(آئی این پی )پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں بلواسطہ اور بلاواسطہ طور پر 20لاکھ روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہوئے پاکستانی معیشت کو مستحکم کرے گی اور ملک کے جی ڈی پی کی شرح نمو میں7.5فیصد تک اضافے کا امکان ہے ۔ بین الاقوامی معروف تھنک ٹینک ساؤتھ ایشین انویسٹر کی جانب سے ہفتہ… Continue 23reading پاکستان میں 20لاکھ روزگار کے نئے مواقع ،بین الاقوامی ادارے نے بڑی خبرسنادی











































