’’ہم 2060 ء تک تمام قرضے واپس کر دینگے‘‘ اسحاق ڈار کا ایسا بیان کہ آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے گذشتہ پانچ سال کے دوران 6290ارب روپے کا ملکی قرضہ اور 9.7ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ حاصل کیا، غیر ملکی قرضہ2060تک واپس کیا جائے گا، وفاقی دارالحکومت میں 354مدارس میں سے 179غیر رجسٹرڈ ہیں،شناختی کارڈز کی ازسرنو تصدیق کا عمل31دسمبر2016تک مکمل… Continue 23reading ’’ہم 2060 ء تک تمام قرضے واپس کر دینگے‘‘ اسحاق ڈار کا ایسا بیان کہ آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے











































