آسیہ مسیح کی سزا،علماء کرام کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا علان کردیا
لاہور/اسلام آباد( این این آئی) پاکستان سنی تحریک علماء بورڈسے وابستہ ایک سو پچاس جیدعلماء ومفتیان کرام نے توہین رسالت ؐ کی مجرمہ آسیہ مسیح کی آئینی وشرعی سزاپر عمل درآمدکرنیکامطالبہ کردیا۔ مرکز اہلسنّت سے جاری کردہ اجتماعی شرعی اعلامیے میں علماء ومفتیان کرام کاکہناتھاکہ اٹانوالی ننکانہ کی آسیہ مسیح شان رسالتؐ میں صریح گستاخی… Continue 23reading آسیہ مسیح کی سزا،علماء کرام کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا علان کردیا











































