خیبرپختونخوا،اہم منصوبوں کی تکمیل،بڑی خوشخبری سنادی گئی
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مچئی ہائیڈرو پراجیکٹ کا رواں ماہ کے آخر میں جبکہ رانولیاہائیڈرو پراجیکٹ کا رواں سال نومبر میں باضابطہ افتتاح کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ان کی حکومت نے صوبے کی معاشی سمت کا تعین کر دیا ہے اور ہم صوبے کو دیر پا ترقی… Continue 23reading خیبرپختونخوا،اہم منصوبوں کی تکمیل،بڑی خوشخبری سنادی گئی