کراچی(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی ضمانت کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل مسترد کر تے ہوئے شعیب شیخ کی ضمانت کا حکم برقرار رکھاہے۔شعیب شیخ کی ضمانت جعلی ڈگری کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے منظور کی تھی۔پیرکوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی ضمانت کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے ریماکس دیئے کہ کسی شخص کے خلاف سو سال تک گواہی پیش نہ کریں تو کیا اسے سو سال تک جیل میں ہی رکھا جائے۔عدالت نے کہاکہ ایک سال تک آپ شعیب شیخ کے خلاف آپ گواہی لا نہیں سکے ۔بعد ازاں عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقراررکھتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی رہائی کی اصل وجہ ؟حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































