جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

سائبرورلڈ،پاک فوج نے ایک اورتاریخی سنگ میل عبورکرلیا،ایک گھنٹے میں ۔۔۔بڑاریکارڈقائم ہوگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے سائبر ورلڈ میں نیا سنگین میل عبور کرتے ہوئے آفیشل یو ٹیوب چینل لانچ کردیا، اب پاک فوج سے متعلق تازہ ترین ویڈیوز، ملکی اور دفاعی گانے آپ سے صرف ایک کلک کی دوری پر ہونگے۔انٹر نیٹ نے جہاں لوگوں کی زندگی آسان بنائی ہے، وہی مختلف زاویوں سے پیدا کردہ جدت نے لوگوں کو اپنے جانب غیر معمولی انداز میں متوجہ بھی کیا ہے۔آج کے دور میں جنگیں صرف سرحدوں پر ہی نہیں بلکہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر بھی لڑی جاتی ہیں،سائبر وار، میڈیا وار نے دور حاضر میں جنگوں کے روایتی اصولوں کو ہر لحظ سے تبدیل کردیا گیا۔سرحدی تنازعہ ہو یا آرمی چیف کا پیغام، کسی دورے کی داستان ہو یا عید پر پیام سوشل میڈیا میں ہر طرف پاک افواج سے متعلق پیغامات کا ریلے بہنا شروع ہوجاتا ہے۔پہلے فیس بک پر پیجز کی ابتدا اور پھر وہاں سے ٹوئٹر تک کا سفر آسان نہ تھا، تاہم عوام کی محبت اور پاک افواج کے میڈیا ونگ کی کاوشوں نے یہ سفر کامیاب بنا ڈالا۔انہیں کامرانیوں اور بدلتے وقت کے ساتھ خود کو ڈھالنے اور معلومات کے بہتے دریا میں پیش پیش رہنے کیلئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) اور سائبر ونگ کی جانب سے یوٹیوب پر اب آئی ایس پی آر کا آفیشل چینل بھی لانچ کردیا گیا ہے۔چینل پر آرمی چیف، پاک فوج، آپریشن، آئی ایس پی آر پروڈکشن کی وڈیوز اور دیگر مواد موجود ہے، چینل کے لانچ ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور ایک گھنٹے میں ہی ہزاروں افراد نے اس کو سرکرائب کیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…