حکومت نے جانے کی تیاری کرلی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے جانے کی تیاری کرلی. عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہےکہ حکومت سے مقابلے کیلئے تیار ہیں، لگتا ہے انہوں نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی آئے اور انہیں نکالے، میں نواز شریف حکومت کا کاؤنٹ ڈاؤن دیکھ رہا ہوں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے… Continue 23reading حکومت نے جانے کی تیاری کرلی









































