اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

بڑا بھائی مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو قتل کرکے فرار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

بڑا بھائی مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو قتل کرکے فرار

مریدکے( این این آئی)مریدکے سرکل کے تھانہ نارنگ منڈی کے گائوں گھڑیال خورد میں سگے بڑے بھائی غضنفر نے مبینہ طور پر ایک مرلہ زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی اٹھائس سالہ شہزاد کو گولیاں مار کرقتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ نارنگ پولیس نے مقتول شہزاد کی اہلیہ کی درخواست پر غضنفر عرف صاحب کے… Continue 23reading بڑا بھائی مبینہ طور پر زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی کو قتل کرکے فرار

مکمل احتجاج ہو گا، پورا پاکستان بلاک کر دینگے،علی امین گنڈاپور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

مکمل احتجاج ہو گا، پورا پاکستان بلاک کر دینگے،علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اب مکمل احتجاج ہو گا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے، یہ اپنی مرضی کے… Continue 23reading مکمل احتجاج ہو گا، پورا پاکستان بلاک کر دینگے،علی امین گنڈاپور

محکمہ موسمیات کی گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں موسم خشک رہے گا ۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوان سوات ، مانسہرہ ، کرم اور خیبر میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم خشک رہے گا ۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوان سوات ، مانسہرہ ، کرم اور خیبر میں گرج چمک اور تیز… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ڈاکٹر فیصل بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کر لیں تو حرج کیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

ڈاکٹر فیصل بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کر لیں تو حرج کیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو (آج) بدھ کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر بانی پی ٹی کا ایک دن میں 3 دفعہ چیک اپ کرتا ہے،… Continue 23reading ڈاکٹر فیصل بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کر لیں تو حرج کیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

گرلز کالجز و ہاسٹلز اور مخلوط تعلیمی اداروں سے متعلق نئی گائیڈلائن جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

گرلز کالجز و ہاسٹلز اور مخلوط تعلیمی اداروں سے متعلق نئی گائیڈلائن جاری

لاہور ( این این آئی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کو نئی گائیڈ لائن کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ گرلز کالجز، مخلوط تعلیمی اداروں، گرلز ہاسٹل میں صرف فی میل اسٹاف تعینات کیا جائے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ناگزیر صورت میں… Continue 23reading گرلز کالجز و ہاسٹلز اور مخلوط تعلیمی اداروں سے متعلق نئی گائیڈلائن جاری

مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ جے یو آئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ جے یو آئی

لاہور( این این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، سالار مولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد، صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ، صدر لائرز فورم سٹی لاہور فیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ، اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قاری منظور الحسن چترالی… Continue 23reading مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ جے یو آئی

لاہور سے کراچی جانے والےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024

لاہور سے کراچی جانے والےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ائیر سیال کی پرواز سے پرندہ ٹکرایا۔ پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے طیارے کو واپس اتار لیا۔ ائیرلائن حکام کے مطابق تمام مسافر محفوظ رہے تاہم پرندہ ٹکرانے… Continue 23reading لاہور سے کراچی جانے والےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ ،شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ ،شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل

حب(این این این) پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل۔ ریسکیو زرائع کے مطابق رات گئے پیپلز پارٹی حب کے رہنما میر بشیر محمد حسنی پر بھوانی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس وہ شدید زخمی ہوگئے جنکو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی حب کے سینئر رہنما پر فائرنگ ،شدید زخمی حالت میں کراچی منتقل

کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024

کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

بھلوال (این این آئی)پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3افراد کو گرفتار کر کے ملزمان پر میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کی عمر تقریبا 13سال جبکہ لڑکے کی… Continue 23reading کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی،دلہا سمیت 3افراد گرفتار

Page 97 of 12116
1 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 12,116