دریائے سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق
جامشورو (این این آئی)اندرون سندھ کے علاقے جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوٹری کے قریب کاروکھو کچے میں بچے نہانے گئے تھے، بچوں کی نعشیں دریا سے نکال لی گئیں، بچوں کا تعلق پنہور برادری سے بتایا جاتا ہے۔دوسری جانب واقعہ… Continue 23reading دریائے سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق










































