وفاقی وزیرداخلہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ جون 2017 میں ای پاسپورٹ کا آغاز کر رہے ہیں۔ اس سسٹم سے بیرونِ ملک پاکستانیوں کو بڑا فائدہ ہو گا۔ ایک سال میں 72 نئے پاسپورٹ آفس قائم کرنے جا رہے ہیں جن پر 70 کڑور روپے خرچ ہونگے۔ ای پاسپورٹ دس سال… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی