ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ۔۔۔ افغانستان نے پاکستان سے بڑی اپیل کر دی
کابل(این این آئی)افغان صدارتی محل نے پاکستان میں گرفتارافغان خاتون شربت گل کی رہائی کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ بے گناہ ہیں ،میڈیارپورٹس کے مطابق افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہاگیا کہ شربت گلا اپنے گھر کی واحد کفیل ہے اور اسے ہیپیٹائٹس کی بیماری بھی لاحق ہے،دنیا بھر میں پہچانے… Continue 23reading ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ۔۔۔ افغانستان نے پاکستان سے بڑی اپیل کر دی











































