’’خدارا مجھ پر رحم کیا جائے، میری بیٹیاں ہیں، اُن کے رشتوں کا معاملہ ہے‘‘متحدہ کے رہنماکانیاپینترا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی وسیم اخترنے سانحہ 12 مئی میں ملوث ہونے سمیت تمام الزامات مسترد کردیئے اور عدالت میں رحم کی اپیل کردی، جج نے ریمارکس دیئے اگر وسیم اختر کو جیل نہ بھیجا جاتا تو ان پر بھی بغاوت کا مقدمہ بن جاتا۔انہوں نے عدالت سے اپیل کی کہ خدارا مجھ پر رحم… Continue 23reading ’’خدارا مجھ پر رحم کیا جائے، میری بیٹیاں ہیں، اُن کے رشتوں کا معاملہ ہے‘‘متحدہ کے رہنماکانیاپینترا