نواز شریف کو بادشاہ کیوں کہا جاتا ہے؟ اپوزیشن لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہمیشہ عدلیہ کو ٹف ٹائم دیتی رہی ہے، اسی وجہ سے وہ نواز شریف کو بادشاہ کہتے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے کہا کہ وہ تسلیم کرتے ہیں کہ… Continue 23reading نواز شریف کو بادشاہ کیوں کہا جاتا ہے؟ اپوزیشن لیڈر نے بڑا دعویٰ کر دیا