جمعرات‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2026 

دو مذہبی جماعتوں پرپابندی لگانے کی سفارش

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

دو مذہبی جماعتوں پرپابندی لگانے کی سفارش

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے وزارت داخلہ کو جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم تنظیم قرار دینے کی سفارش کردی۔نیکٹا کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط کے مطابق ’اتھارٹی کی طرف سے جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے… Continue 23reading دو مذہبی جماعتوں پرپابندی لگانے کی سفارش

’’اب لڑکیاں میرے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’اب لڑکیاں میرے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ میری وجہ سے سگار کی مانگ بہت بڑھ گئی ہے، راولپنڈی میں لڑکیاں کہتی ہیں کہ ’’شیخ رشید والا سگا ردو‘‘ ۔ ایک انٹرویو میں پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی میں… Continue 23reading ’’اب لڑکیاں میرے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

عہدوں کی تقسیم پرتحریک انصاف میں ہنگامہ،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

عہدوں کی تقسیم پرتحریک انصاف میں ہنگامہ،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا

ملتان(این این آئی)تحریک انصاف کے کارکن عہدوں کی تقسیم کے دوران لڑپڑے،اجلاس میں بے نظمی پھیل گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے تنظیمی اجلاس میں بے نظمی پھیل گئی ٗ جھگڑاانصاف یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کے نوٹی فکیشن پرہوا، سٹی جنرل سیکرٹری ندیم قریشی کیخلاف نعرے لگاتے رہے پارٹی ذرائع نے… Continue 23reading عہدوں کی تقسیم پرتحریک انصاف میں ہنگامہ،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز، بالاخر بڑا قدم اُٹھالیا

سینئر رہنما کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیاگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

سینئر رہنما کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیاگیا

لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے مرکزی رہنماقمر زمان کائرہ کو وسطی پنجاب کا صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ،جنرل سیکرٹری کیلئے دو ناموں پر غور جاری ہے تاہم بلاول بھٹو کے دورہ لاہورسے قبل حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وسطی پنجاب کی صدارت کیلئے مختلف… Continue 23reading سینئر رہنما کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیاگیا

بارشیں کب شروع ہونگی ،سموگ کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے عوام کوبڑی خبردیدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

بارشیں کب شروع ہونگی ،سموگ کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے عوام کوبڑی خبردیدی

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے نومبراوردسمبرمیں بارش ہونے کی پیش گوئی کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے نومبراوردسمبرمیں بارش ہونے کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ نومبر اور دسمبر میں معمول سے کم بارش کی توقع ظاہر کی ہے اس لیے گرد آلود دھندکا سلسلہ جاری رہے… Continue 23reading بارشیں کب شروع ہونگی ،سموگ کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے عوام کوبڑی خبردیدی

پابندی ختم ،چوہدر ی نثارنے جاتے جاتے عوام کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

پابندی ختم ،چوہدر ی نثارنے جاتے جاتے عوام کوبڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پرعائد پابندی ختم کرنے پرغور شروع کردیا ہے جس کے تحت اسلحہ لائسنس کا اجراء مربوط سسٹم کے تحت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پرعائد پابندی ختم کرنے پرغورشروع کردیا ہے،… Continue 23reading پابندی ختم ،چوہدر ی نثارنے جاتے جاتے عوام کوبڑی خوشخبری سنادی

پاک چین اقتصادی راہداری، خیبر پختونخوا حکومت کے عدالت جانے کے فیصلہ پر وفاق کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری، خیبر پختونخوا حکومت کے عدالت جانے کے فیصلہ پر وفاق کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سی پیک کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ خود کے پی کے لئے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بنے گا ،مغربی روٹ پر زور و شور سے کام جاری ہے ، گوادر تا کوئٹہ شاہراہ وقت سے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری، خیبر پختونخوا حکومت کے عدالت جانے کے فیصلہ پر وفاق کا حیرت انگیز ردعمل

ڈیرہ بگٹی،اہم کمانڈرنے ہتھیارڈال دیئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈیرہ بگٹی،اہم کمانڈرنے ہتھیارڈال دیئے

کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں کالعدم تنظیم کے 20 فراریوں نے ہتھیار ڈال دئیے، ہتھیار ڈالنے والوں میں کمانڈر بھی شامل ، ایف سی کی کاہان میں کارروائی اسلحہ اور تخریبی مواد برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں کالعدم… Continue 23reading ڈیرہ بگٹی،اہم کمانڈرنے ہتھیارڈال دیئے

وزیر اعظم ہاؤس کے اندر بڑی واردات ،طاہرالقادری نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیر اعظم ہاؤس کے اندر بڑی واردات ،طاہرالقادری نے خطرناک دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سرل لیکس کی انکوائری ریٹائرڈ جج سے کروانا قومی سلامتی کے ساتھ سنگین مذاق اور سلامتی کے ساتھ ایک اور واردات ہے ، کلین چٹ کیلئے ریٹائرڈ جج پر مبنی حکومتی کمیشن مسترد کرتے ہیں ۔سلامتی کے ادارے نوٹس لیں… Continue 23reading وزیر اعظم ہاؤس کے اندر بڑی واردات ،طاہرالقادری نے خطرناک دعویٰ کردیا