میری جنگ کس کیلئے ہے؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
ملتان (این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی کوئی سیاسی اہمیت نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاوید ہاشمی نے کہا کہ شیخ رشید کی کوئی سیاسی اہمیت نہیں ٗ میری جنگ کسی ایک آدمی کو بچانے کیلئے نہیں تھی۔ ان کا مزید… Continue 23reading میری جنگ کس کیلئے ہے؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































