پاناما لیکس،نہ تحریک انصاف نہ پیپلزپارٹی،ایک اور اہم سیاسی جماعت کا ایک اور بڑا اقدام
اسلام آباد(این این آئی) جماعت اسلامی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کیلئے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔جماعت اسلامی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی متفرق درخواست میں استدعا کی گئی کہ انکوائری کمیشن نیب اور ایف آئی اے کو ضروری کارروائی… Continue 23reading پاناما لیکس،نہ تحریک انصاف نہ پیپلزپارٹی،ایک اور اہم سیاسی جماعت کا ایک اور بڑا اقدام









































