سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف عدالت نے حکم جاری کر دیا ۔۔ کیا چیز فوراً واپس طلب کر لی ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بلٹ پروف گاڑی سے متعلق مزید دلائل سننے سے انکار کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کی بلٹ پروف گاڑی کے بارے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف عدالت نے حکم جاری کر دیا ۔۔ کیا چیز فوراً واپس طلب کر لی ؟











































