آصف علی زرداری جمعہ کو کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر سہ پہر تین بجے اتریں گے
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کل جمعہ کو دبئی سے کراچی پہنچیں گے ۔ آصف علی زرداری کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر سہ پہر تین بجے اتریں گے ۔ ایئرپورٹ پر ان کا استقبال پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنما کریں گے… Continue 23reading آصف علی زرداری جمعہ کو کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر سہ پہر تین بجے اتریں گے











































