’’موجیں لگ گئیں‘‘ جس جس نے جانا ہے تیاری کر لیں ۔۔ اہم ملک نے پاکستان کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی
لاہور(آئی این پی )تھائی لینڈ حکومت نے پاکستان کی طرف سے سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظرہنگامی بنیادوں پرسیاحتی ویزہ فیس’’ختم‘‘ کر دی ہے۔ منسٹری آف فارن آفیئر تھائی لینڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق تھائی لینڈ نے پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزہ فیس’’ختم‘‘ کر دی جو فوری نافذ العمل ہے۔ اپنی… Continue 23reading ’’موجیں لگ گئیں‘‘ جس جس نے جانا ہے تیاری کر لیں ۔۔ اہم ملک نے پاکستان کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی









































