ملک کے کن علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
ا سلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا تاہم گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز… Continue 23reading ملک کے کن علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی