سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے چوبیس اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں 93 حلقوں پر پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق جماعت… Continue 23reading سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا