پنجاب پولیس پبلک ایپ کا باقاعدہ آغاز ، عوام کی سہولت کیلئے 11 مفید فیچرز شامل
لاہور ( این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب پولیس پبلک ایپ کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، انسپکٹر جنرل پولیس، ایم ڈی پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، سی سی پی او لاہور، سی ٹی او لاہور، چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر… Continue 23reading پنجاب پولیس پبلک ایپ کا باقاعدہ آغاز ، عوام کی سہولت کیلئے 11 مفید فیچرز شامل