منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ملاقاتوں کے پہلے سیشن کا اختتام ہوگیاجبکہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جا رہا ہے جس میںوطن واپسی کے لئے قانونی الجھنوں کے سلجھانے پر مشورے جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سیاست کا مرکز ابھی دبئی رہے گا، کئی سیاسی رہنمائوں کی دبئی آمد کا امکان ہے جبکہ دبئی میں اگلے چند دنوں میں نواز شریف سے سیاسی رہنمائوں کی بیٹھکوں کا امکان ہے۔نواز شریف دبئی میں قیام کے بعد ابوظبی اور سعودی عرب جائیں گے، سابق وزیراعظم سعودی عرب میں تقریباً ایک ہفتہ قیام کے بعد دوبارہ دبئی آئیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف ابھی تک لندن میں ہی ہیں، ان کی روانگی جلد متوقع ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…