عمران خان کے الزامات مسترد ، چودھری پرویز الہی کا بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کر دئیے۔ ایک انٹرویو میں چوہدری پرویز الٓہی نے کہا کہ فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آرخود میں نے رکوائی تھی کیوں کہ اس میں ٹیکنیکل مسائل تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے… Continue 23reading عمران خان کے الزامات مسترد ، چودھری پرویز الہی کا بڑا اعلان