’’بھارت کی ایک نہ چلی ‘‘ پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کو چاروں شانے چِت کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی)سلامتی کونسل میں بھارت کی پاکستان پر پابندیوں کی قرار داد مسترد کر دی گئی۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے پابندی کمیٹی میں قرارداد 1267 جمع کرائی۔ بھارت نے پاکستان پر داعش اور القاعدہ کی مدد کا الزام لگایا۔ سلامتی کونسل میں بھارت کی پاکستان پر پابندیوں کی… Continue 23reading ’’بھارت کی ایک نہ چلی ‘‘ پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت کو چاروں شانے چِت کر دیا











































