’’تاریخ رقم ہو گئی ‘‘ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی سالگرہ کے موقع پر جرمنی اور یوکرین کا پاکستانی عوام کو بڑا سرپرائز
لاہور(آئی این پی )صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت وایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے آج جناح ہسپتال لاہور کی دیوار پربانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کاپاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے پوٹریٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پوٹریٹ پاکستان ، جرمن اور یوکرین کے آرٹسٹوں نے 5 روز میں مکمل کیا جس… Continue 23reading ’’تاریخ رقم ہو گئی ‘‘ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی سالگرہ کے موقع پر جرمنی اور یوکرین کا پاکستانی عوام کو بڑا سرپرائز











































