دانیال عزیز کس غیر ملکی شخصیت کے ساتھ مل کر پاک فوج کو کس طرح بدنام کر رہے ہیں؟ صحافی کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ دانیال عزیز نے ایک ٹویٹ کیا ہے ۔دنیا بھر میں کہیں بھی کچھ ہو جائے اس کا الزام پاکستانی فوج کے اوپر اٹھا کر ڈال دیا جاتا ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا… Continue 23reading دانیال عزیز کس غیر ملکی شخصیت کے ساتھ مل کر پاک فوج کو کس طرح بدنام کر رہے ہیں؟ صحافی کا حیران کن انکشاف











































