عوا م کے پسندیدہ ترین سیاحتی مقام پرآگ لگ گئی
گلیات (مانیٹرنگ دیسک) خیبرپختونخواکے مشہورسیاحتی علاقے گلیات کے پہاڑوں پرجنگلات میں آتشزدگی ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشہورسیاحتی علاقے گلیات میں لگنے والے آگ نے تیزی سے پھیلناشروع کردیاہے اورآگ کے شعلے دوردورتک دکھائی دے رہے ہیں ۔مقامی افراد کی اطلاع پرفائربریگیڈکاعملہ جائے وقوعہ پرپہنچ گیاہے اورآگ بجھانے کی کوششیں شروع کردی گئ ہیں تاہم اس آگ سے… Continue 23reading عوا م کے پسندیدہ ترین سیاحتی مقام پرآگ لگ گئی











































