پی آئی اے کاایک اورکارنامہ ،ماں بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرتے کرتے کہاں سے کہاں پہنچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے ،وزارت داخلہ اور امیگریشن و ائیر پورٹ حکام کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ ایک خاتون پاسپورٹ نہ ہونے کے باوجود لاہور سے دبئی پہنچ گئی اور کسی کو یہ معلوم نہ ہوا کہ خاتون کے پاس پاسپورٹ اس کا نہیں بلکہ اسکے بیٹے کا ہے۔ ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading پی آئی اے کاایک اورکارنامہ ،ماں بیٹے کے پاسپورٹ پرسفرکرتے کرتے کہاں سے کہاں پہنچ گئی











































