سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک آپ کو جیل پہنچا سکتا ہے، این سی سی آئی اے نے خبردار کر دیا
کراچی(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے)نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک آپ کو جیل پہنچا سکتا ہے، این سی سی آئی اے نے خبردار کر دیا










































