لاہور چوری کی انوکھی واردات پولیس بھی حیران
لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں چوری کی ایک انوکھی واردات سامنے آ گئی جہاں سے نامعلوم چور گھر سے ایک لاکھ43ہزار روپے مالیت کے جوتے چوری کرکے فرار ہو گیا۔پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایف آئی آر میں درج تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading لاہور چوری کی انوکھی واردات پولیس بھی حیران










































