ٹرمپ نے عمران خان کی رہائی کیلئے کوششیں کیں مگر پی ٹی آئی کے سبب ایسا نہیں ہوسکا’شیر افضل مروت
لاہور( این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطے میں تھے تاہم اس دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے بعض ارکان کی جانب سے امریکہ… Continue 23reading ٹرمپ نے عمران خان کی رہائی کیلئے کوششیں کیں مگر پی ٹی آئی کے سبب ایسا نہیں ہوسکا’شیر افضل مروت











































