ویڈیو بناتے ہوئے معروف یوٹیوبر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
کراچی (این این آئی)شہر قائد میں معروف یوٹیوبر محسن اور ان کے کیمرہ مین کو فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محسن نے بتایا کہ وہ خستہ حال سڑک کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر آ گئے اور ان سے موبائل فون اور نقدی… Continue 23reading ویڈیو بناتے ہوئے معروف یوٹیوبر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا










































