بارش کہاں کہاں ہوگی ؟شہروں کے نام جاری
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے اور اتوار کوکراچی میں بارش کاامکان ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے اور اتوار کو کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی… Continue 23reading بارش کہاں کہاں ہوگی ؟شہروں کے نام جاری