قبر سے مردے نکال کر فروخت کرنے والا خطرناک شخص گرفتارپاکستان کے کس علاقے میں یہ کام کتنی بار کر چکا ہے؟
کراچی(آن لائن)عزیز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قبرستان سے مردے نکال کر قبریں فروخت کرنے والے گورکن کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد انویسٹی گیشن ٹیم نے کراچی کے علاقے عزیزآباد میں واقع یاسین آباد قبرستان میں کارروائی کرتے ہوئے فیاض نامی گورکن کو گرفتار… Continue 23reading قبر سے مردے نکال کر فروخت کرنے والا خطرناک شخص گرفتارپاکستان کے کس علاقے میں یہ کام کتنی بار کر چکا ہے؟