انسانیت مر گئی،موٹر وے پرلرزہ خیز واقعہ
پنڈی بھٹیاں (این این آئی)پنڈی بھٹیاں موٹروے پر نامعلوم افراد نومولود کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنڈی بھٹیاں موٹروے پر کچھ نامعلوم افراد پنڈی بھٹیاں موٹروے پر بچے کو لاوارث چھوڑ کرفرار ہوگئے۔ بچہ کتے کے کاٹنے سے شدید زخمی ہوگیاجس الائیڈ ہسپتال کی ایمرجنسی میں منتقل کرکے فوری علاج شروع… Continue 23reading انسانیت مر گئی،موٹر وے پرلرزہ خیز واقعہ











































