’’پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے بارے میں میری رائے اچھی نہیں‘‘ نجی ٹی وی پروگرام میں صوبائی وزیر رانا ثنااللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کام کرنے والی ایجنسیوں کے بارے میں بحیثیت صوبائی وزیر ان کی رائے کچھ اچھی نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ‘جن ایجنسیوں کے بارے میں کہا جاتا… Continue 23reading ’’پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے بارے میں میری رائے اچھی نہیں‘‘ نجی ٹی وی پروگرام میں صوبائی وزیر رانا ثنااللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا











































