پرویزمشرف کی واپسی، فول پروف سیکیورٹی دینے کی تیاریاں
اسلام آباد (آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دینے کی درخواست منظور کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ججز نظر بندی کیس… Continue 23reading پرویزمشرف کی واپسی، فول پروف سیکیورٹی دینے کی تیاریاں











































