سی این جی سٹیشن اب کب کھلیں گے؟انتظارکرنے والوں پر بجلی گرادی گئی
لاہور(آئی این پی) پنجاب میں سی این جی سٹینشر بند رکھنے کے فیصلے میں 3روز کی مزید توسیع کر دی گئی ‘اب17جنوری کی شام6 بجے سی این جی سٹیشنز کو گیس دی جائے گی۔واضح رہے سوئی ناردرن گیس حکام نے 11 تا 14 جنوری گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا تھا جس میں… Continue 23reading سی این جی سٹیشن اب کب کھلیں گے؟انتظارکرنے والوں پر بجلی گرادی گئی











































