ہسپتال کا ایمبولینس ڈرائیور خطرناک ترین قاتل نکلا،اہم سیاسی جماعت سے تعلق،سنسنی خیز انکشافات
کراچی(آئی این پی)کراچی میں ایمبولینس میں موت بانٹنے والا بے نقاب ہوگیا ، متحدہ لندن کا ٹارگٹ کلر ایمبولینس ڈرائیور کے بھیس میں کراچی میں خون بہاتا رہا۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق جان بچانے والے کا روپ دھار کر جانیں لینے کا دھندہ کرنے والا پکڑا گیا۔ سول ہسپتال کا گرفتار ایمبولینس… Continue 23reading ہسپتال کا ایمبولینس ڈرائیور خطرناک ترین قاتل نکلا،اہم سیاسی جماعت سے تعلق،سنسنی خیز انکشافات











































