جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کراچی ایئر پورٹ پر طیارے سے کیا چیز ٹکرا گئی؟

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران نجی ائیرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے کا ٹیک آف ملتوی کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے البتہ طیارے کا ٹیک آف ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نجی ائیرلائن کی مذکورہ پرواز جدہ جا رہی تھی اور اس میں 180 مسافر سوار تھے۔ ٹیک آف ملتوی ہونے کے باعث اب تمام مسافروں کو دوسرے طیارے سے دوپہر کوروانہ کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…