’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا
راولپنڈی(آن لائن)حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد دہشگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ملک بھر کی جیلوں میں موجود348 قیدیوں کی پھانسی کی سزائوں پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ سمیت ملک بھرکی جیلوں میں پھانسی کی سزائوں کے منتظر سنگین ترین مقدمات کے 138… Continue 23reading ’’دہشت گردی کی حالیہ لہر ‘‘ ہنگامی بنیادوں پر 348 پھانسیوں کا فیصلہ کر لیا گیا







































