اہم سیاسی رہنما کا انتقال،چوہدری خاندا ن میں غم کی لہر دوڑ گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کےصدرچوہدری شجاعت حسین کی بھانجی جیدہ خالدخان بھارت میں انتقال کر گئیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ہدری برادران کی بھانجی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہے ، جیدہ خالد دل کے عارضے میں مبتلااور بھارت کے شہر چنائے میں… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما کا انتقال،چوہدری خاندا ن میں غم کی لہر دوڑ گئی