مزید بارشیں اور برف باری،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد (آئی این پی ) ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکا ن ہے ا ور اس دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویڑن)، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ترجمان… Continue 23reading مزید بارشیں اور برف باری،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی