لال شہباز قلندر کے عقیدت مند پولیس کا حصار اور مرکزی دروازہ توڑ کر دربار میں داخل
سہون شریف (آن لائن) لال شہباز قلندر کے عقیدت مند پولیس کا حصار اور مرکزی دروازہ توڑ کر دربار میں داخل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر خود کش دھماکے کے پیش نظر اس کو سیل کردیا گیا تھا لیکن جمعہ کے روز عبادت… Continue 23reading لال شہباز قلندر کے عقیدت مند پولیس کا حصار اور مرکزی دروازہ توڑ کر دربار میں داخل











































