پاک فو ج کی افغانستان میں تباہ کن کارروائی ، متعدددہشتگردہلاک ،4کمپائونڈتباہ ،ڈپٹی کمانڈرہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)پاک فوج کی پاک افغان سرحدپردہشت گردتنظیم جماعت الااحرارکے کیمپ پرٹارگیٹڈکارروائی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق سکیورٹی ذرائع سے بتایاہے کہ پاک فوج نے افغان سرحد پرجماعت الااحرارکے کیمپ پرٹارگیٹڈکارروائی میں متعدددہشتگردہلاک ہوگئے ہیں جبکہ یہ کیمپ الااحرارکے ڈپٹی کمانڈرعادل باچاکاہے ۔پاک فوج کی کارروائی سے دہشتگردوں کایہ ٹھکانہ اورساتھ 4دیگرکیمپ… Continue 23reading پاک فو ج کی افغانستان میں تباہ کن کارروائی ، متعدددہشتگردہلاک ،4کمپائونڈتباہ ،ڈپٹی کمانڈرہلاک







































