پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فو ج کی افغانستان میں تباہ کن کارروائی ، متعدددہشتگردہلاک ،4کمپائونڈتباہ ،ڈپٹی کمانڈرہلاک

datetime 17  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)پاک فوج کی پاک افغان سرحدپردہشت گردتنظیم جماعت الااحرارکے کیمپ پرٹارگیٹڈکارروائی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق سکیورٹی ذرائع سے بتایاہے کہ پاک فوج

نے افغان سرحد پرجماعت الااحرارکے کیمپ پرٹارگیٹڈکارروائی میں متعدددہشتگردہلاک ہوگئے ہیں جبکہ یہ کیمپ الااحرارکے  ڈپٹی کمانڈرعادل باچاکاہے ۔پاک فوج کی کارروائی سے دہشتگردوں کایہ ٹھکانہ اورساتھ 4دیگرکیمپ بھی تباہ ہوگئے ہیں ۔۔اطلاعات کے مطابق جماعت الااحرارکاڈپٹی کمانڈرعادل باچابھی ماراگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…