کچہری میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہنگامی حالات ۔۔فائرنگ جاری!!
چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں دو دھماکے سنے گئے ہیں جن کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطابق چار سدہ میں ضلع کچہر ی کے قریب دو دھماکے ہو گئے جن کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے… Continue 23reading کچہری میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہنگامی حالات ۔۔فائرنگ جاری!!











































