شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف سے میاں جاوید لطیف کے الزامات کی مذمت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کےتحریک انصاف کے ایم این اے مراد سعید پرلگائے گئے الزامات کی مذمت کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ جاوید صاحب میں بھی چارسدہ… Continue 23reading شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی طرف سے میاں جاوید لطیف کے الزامات کی مذمت











































