تربیلا اورمنگلا میں حالات تشویشناک،پانی کا بحران بالاخر سِر پر آگیا،کیا ہونیوالا ہے؟اہم سرکاری ادارے کے انکشافات،خطرے کی گھنٹی بج گئی
اسلام آباد (آئی این پی ) صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے مجاز ادارے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے ملک کے چاروں صوبوں کے حکام کو ایک خط کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ یکم اپریل سے تقریباً دو ہفتوں کے لیے صوبوں کو زرعی استعمال کے لیے پانی کی ترسیل معطل رہے گی۔… Continue 23reading تربیلا اورمنگلا میں حالات تشویشناک،پانی کا بحران بالاخر سِر پر آگیا،کیا ہونیوالا ہے؟اہم سرکاری ادارے کے انکشافات،خطرے کی گھنٹی بج گئی











































